the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی، 15 ستمبر (یو این آئی) آئی پی ایل فرنچائز دہلی کیپیٹلز کے اسسٹنٹ کوچ محمد کیف کا خیال ہے کہ آئی پی ایل 2021 سیزن کے دوسرے مرحلے میں سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف پہلا میچ ٹیم کے لیے بہت اہم



ہوگا۔
اس میچ میں اچھی کارکردگی اس آئی پی ایل سیزن میں ٹیم کے لیے رفتار طے کرے گی۔

حال ہی میں دبئی میں دہلی کیپیٹلز کیمپ میں شامل ہونے والے کیف نے کہا، "پہلا میچ باقی ٹورنامنٹ کے لیے لے طے کرے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.