: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ,18 جولائی (یواین آئی) خاتون ہاکی ٹیم کی گول کیپر سویتا پونیا کا خیال ہے کہ آئندہ سال ٹوکیو اولمپک کھیلوں میں ٹیم کے پاس تاریخ رقم کرنے کا شاندار موقع
ہوگا۔
اولمپک کا انعقاد اس سال 24 جولائی سے ہونا تھا لیکن کورونا وائرس کے سبب ٹورنامنٹ کو آئندہ سال کے لئے ملتوی کردیا گیا تھا۔
اولمپک کھیلوں کا انعقاد آئندہ سال 23 جولائی سے ہوگا۔