the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بھونیشور،یکم دسمبر (یو این آئی) چھ بار کی عالمی چیمپئن جرمنی کی جونیئرمینز ہاکی ٹیم بدھ کو کوارٹر فائنل میں اسپین کو شوٹ آؤٹ میں 3-1 سے شکست دے کر جونیئر مردوں کے ہاکی ورلڈ کپ 2021 کے سیمی فائنل میں داخل ہونے والی پہلی ٹیم بن گئی بھونیشور کے کلنگ اسٹیڈیم میں صبح 10.30 بجے کھیلا گیا پہلا کوارٹر



فائنل میچ کافی سنسنی خیز اور 2-2 سے برابر رہا، تاہم جرمنی نے شوٹ آؤٹ میں اسپین سے آگے نکل کربازی مارلی۔
میچ ڈرا ہونے کے بعد شوٹ آؤٹ میں جرمنی نے تین گول کیے، جب کہ اسپین صرف ایک گول کر سکا۔

دونوں ٹیموں کا آغاز اچھا رہا لیکن جرمنی نے پانچویں منٹ میں گول کر کے 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.