: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، ۲۲ جولائی (یو این آئی) دہلی دولت مشترکہ کھیلوں میں طلائی تمغہ جیتنے والی ہندوستانی پہلوان گیتا پھوگاٹ نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ وہ واپسی کرتے ہوئے اگلے سال ٹوکیو اولمپکس میں ہندوستان
کی نمائندگی کریں گی۔
گیتا نے یہ بات ٹیبل ٹینس کھلاڑی مدیت دانی کے ساتھ ایک آن لائن چیٹ شو کے دوران کہی۔
گیتا نے کہا کہ اولمپکس کے التوا سے انھیں ٹوکیو اولمپکس کی تیاری کے لئے مزید وقت مل گیا ہے۔