: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 08 دسمبر (ایجنسی) تجربہ کار بلے باز گوتم گمبھیر الوداعی میچ میں 112 رنز کی سنچری اور کپتان دھرو شوری (98) کی شاندار اننگز سے میزبان دہلی نے آندھرا کے خلاف یہاں فیروز شاہ کوٹلہ میدان میں
رنجی ٹرافي گروپ بی میچ میں ہفتہ کو تیسرے دن سات وکٹ پر 409 رن کا مضبوط اسکور بنا لیا۔
دہلی نے اسٹمپس تک 144 اوور میں سات وکٹ پر 409 رن بنا لئے ہیں۔ دہلی کے پاس 19 رنز کی مفید برتری حاصل ہے اور اس کے بلے باز شوانك وششٹھ (12) اور سبودھ بھاٹی (01) رن پر ناٹ آؤٹ ہیں۔