: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/20مارچ(ایجنسی) سابق اوپنر گوتم گمبھیر کو لگتا ہے کہ ویراٹ کوہلی 'ہوشیار کپتان' نہیں ہیں اور اس معاملے میں ان کا موازنہ ہندوستان کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی اور محدود اوورز کے فارمیٹ میں ٹیم کے نائب کپتان روہت شرما سے نہیں کی جا سکتی. مہندر سنگھ دھونی اور روہت شرما کی کپتانی میں چنئی
سپر کنگ اور ممبئی انڈینس نے تین تین بار انڈین پریمیئر لیگ کے خطاب جیتے ہیں.
اپنی کپتانی میں کولکتہ نائیٹ رائیڈرز (کے کے آر) کو 2012 اور 2014 میں چمپئن بنانے والے گمبھیر ے کہا کہ کوہلی خوش قسمت ہیں کہ کپتان کے طور پر گزشتہ آٹھ سال سے ٹیم کو ٹائٹل نہیں دلا پانے کے بعد بھی وہ رائل چیلنجر بنگلور کے ساتھ بنے ہوئے ہیں.