the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
لکھنئو، 18 دسمبر (یو این آئی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی نئی فرنچائزی لکھنئو نے ہفتہ کو سابق ہندوستانی بلے باز گوتم گمبھیر کو ٹیم کا مینٹر مقرر کیا۔

اس کی تصدیق کرتے ہوئے، فرنچائز کے مالک سنجیو گوینکا نے



ہفتے کے روز کہا کہ دو بار کے آئی پی ایل فاتح کپتان گوتم سپورٹ اسٹاف میں بطور مینٹرشامل ہوں گے۔
گوتم کی تقرری گوینکا کے آر پی ایس جی گروپ کا دوسرا بڑا اعلان ہے، جس نے اکتوبر میں لکھنئو فرنچائز کو 7090 کروڑ روپے کی سب سے مہنگی بولی میں خریدا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.