the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی/5ڈسمبر(ایجنسی) دو سال سے انٹرنیشنل میچوں سے دور چل رہے گوتم گمبھیر نے کرکٹ کے سبھی فارمیٹ سے ریٹائرڈمنٹ لے لیا ہے، بائیں ہاتھ کے اوپنر گوتم نے منگل (4 ڈسمبر) کو اسکا اعلان کیا، گوتم نے ریٹائرڈمنٹ کی معلومات اپنے فیس بک صفحہ پر دی ہے، گوتم نومبر 2016 کے بعد سے ٹیم انڈیا سے باہر تھے، انہوں نے اپنا آخری



ٹیسٹ میچ انگلینڈ کے خلاف نومبر 2016 میں راجکوٹ میں کھیلا تھا، 

گوتم کچھ دنوں پہلے ہی 37 سال کے ہوئے تھے، ٹیم انڈیا میں جگہ نہیں بن پانے کی وجہ سے انکے کرکٹ کیرئیر پر آئے دن لوگ سوال پوچھتے رہتے تھے، لیکن انہوں نے ان سبھی قیاس پر روک لگادیا، گوتم نے 58 ٹیسٹ، 147 ونڈے اور 37 ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلے-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.