the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سابق ہندوستانی کپتان اور ٹیم انڈیا کے لئے کوچ منتخب کرنے کی مشاورتی کمیٹی (سی اے  سی) کے رکن سورو گنگولی نے پیر کی شام کو کوچ امیدواروں کے انٹرویو کے بعد کہا کہ نئے کوچ کا اعلان سے پہلے وراٹ کوہلی سے بات کریں گے.
اس کے ساتھ ہی



انہوں نے کوہلی پر یہ طعنہ بھی مارا کہ انہیں یہ سمجھنے کی جروت ہے کہ کوچ کس طرح کام کرتے ہیں. آپ کو یاد ہوگا کہ کوہلی سے من مٹائو کے بعد ہی سابق کوچ انیل کمبلے نے اپنے عہدے سے استعفی دیا تھا. تین رکنی (سی اے سی) میں گنگولی کے علاوہ سچن تندولکر اور وی وی ایس لکشمن موجود ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.