the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، یکم اگست (یو این آئی) بی سی سی آئی کے صدر اور ہندوستان کے سابق کپتان سورو گنگولی سات سال بعد پیشہ ورانہ کرکٹ میں واپسی کے لیے تیار ہیں-
وہ لیجنڈز لیگ کرکٹ



(ایل ایل سی) میں کھیلتے نظر آئیں گے۔
گنگولی نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ وہ اس ٹورنامنٹ کے ایک چیریٹی میچ میں کھیلیں گے، جو ہندوستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر کھیلا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.