: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 19 مئی (یو این آئی) ہندوستان کے سابق کپتان وریندر سہواگ نے کہا ہے کہ سورو گنگولی نے ایک نئی ٹیم بنائی لیکن وراٹ کوہلی اپنے دور میں ایسا نہیں کر سکے۔
اسپورٹس 18 چینل پر ایک پروگرام
میں سہواگ نے وراٹ کوہلی اور سورو گنگولی کی کپتانی کے بارے میں بھی تقابلی تبصرہ کیا۔
سہواگ نے کہا، "سورو گنگولی نے ایک نئی ٹیم بنائی، نئے کھلاڑیوں کوٹیم میں لائے اور ان کے اتار چڑھاؤ میں ان کا ساتھ دیا۔