the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
پیرس/21مئی(ایجنسی) کینیڈا کے Milos Raonic ملوس راونک نے گھٹنے کی چوٹ کی وجہ اگلے ماہ سے ہونے والے فرانسیسی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے نام واپس لے لیا ہے اور اب انہوں نے گراس كورٹ سیشن



میں ہی واپسی کے اشارہ دیئے ہیں۔

سابق نمبر تین کھلاڑی نے گرینڈ سلیم فرانسیسی اوپن سے ہٹنے کی تصدیق کی ہے۔ کینیڈین کھلاڑی نے میڈرڈ اوپن کے آخری 16 میں ہارنے کے بعد سے کوئی ٹورنامنٹ نہیں کھیلا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.