the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پیرس ، یکم اکتوبر (یو این آئی) "کنگ آف کلے " رافیل نڈال نے فرنچ اوپن میں ایک اور زبردست کارکردگی کے ساتھ عالمی نمبر 236 میکنزی ڈونلڈ کو 6-1 ، 6-0 ، 6-3 سے شکست سے دو چار کیا اور دفاعی چمپیئن رافیل نڈال نے آسان جیت کے ساتھ فرنچ اوپن گرینڈ سلیم کے تیسرے راؤنڈ میں داخلہ حاصل کرلیا ، جبکہ یو ایس اوپن کی رنر اپ وکٹوریہ



آزارینکا کو خواتین کے زمرے میں اپ سیٹ کا سامنا کرنا پڑا۔

سیکنڈ سیڈ 34 سالہ نڈال نے دوسرے دور میں امریکی کھلاڑی میک کینزی ڈونلڈ کو 6-1 ، 6-0 ، 6–3 سے شکست دی۔
13 ویں رولاں گیرو کا اعزاز حاصل کرنے اور راجر فیڈرر کے 20 اہم اعزاز کا ریکارڈ برابر کرنے کی کوشش کر رہے نڈال کا مقابلہ اٹلی کے اسٹیفانو ٹراواگلیا سے ہوگا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.