: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
روس/7جولائی(ایجنسی) فٹ بال ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل راؤنڈ ميں آج انگلينڈ کا مقابلہ سويڈن سے ہو گا جبکہ میزبان ملک روس
کروشيا کے خلاف کھیلے گا۔ گزشتہ زور کھيلے گئے دو ميچوں ميں بيلجيئم نے برازيل کو ايک کے مقابلے ميں دو گول سے جبکہ فرانس نے يوروگوائے کو دو صفر سے شکست ديتے ہوئے سيمی فائنل مقابلوں کے ليے کواليفائی کر ليا ہے۔