the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
پیرس ، 8 جون (یو این آئی) چوتھی سیڈڈ امریکہ کی صوفیہ کینن سال کے دوسرے گرینڈ سلیم فرنچ اوپن کے چوتھے راونڈمیں پیر کے روز شکست کھاکر باہر



ہوگئیں۔

کینین کو مسلسل سیٹوں میں 17 ویں سیڈ یونان کی ماریہ سکاری نے 6-1 ، 6-3 سے آسانی سے شکست دی۔
ماریہ نے ایک گھنٹہ اور آٹھ منٹ میں یہ میچ جیت لیا اور کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.