: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 فروری (یو این آئی ) ہندوستان کی سب سے زیادہ کامیاب خاتون ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا کی چار سال کے طویل وقفے کے بعد فیڈ کپ ٹیم میں واپسی ہو گئی ہے۔
آل انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن (اے آئی ٹی اے) نے تین سے سات مارچ تک دبئی میں
کھیلے جانے والے فیڈ کپ ایشیا اوشیانا زون گروپ اے ٹورنامنٹ کے لئے ہفتہ کو اعلان ہندستانی ٹیم میں ثانیہ کو نامزد کیا ہے۔
سابق ڈبلز نمبر ایک ثانیہ آخری بار 2016 میں فیڈ کپ میں کھیلی تھی اور اکتوبر 2017 سے زچگی کی چھٹی کی وجہ سے کورٹ سے باہر تھیں۔