the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دبئی/1جون(ایجنسی) ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کا درجہ پانے والی چار نئی ٹیموں کو بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے یکم جون سے اپنی ون ڈے ٹیم رینکنگ میں شامل کر لیا ہے۔

اسکاٹ لینڈ اور متحدہ عرب



امارات کو بالترتیب 13 واں اور 14 واں مقام دیا گیا ہے جبکہ ہالینڈ اور نیپال کو درجہ بندی میں اس وقت شامل کر لیا جائے گا جب وہ چار اور ون ڈے کھیل لیں گے۔
ان ٹیموں کو شامل کرنے سے 12 ٹیسٹ کھیلنے والے ممالک کی صورت حال پر کوئی فرق نہیں پڑے گا جو ٹیبل میں ان سے اوپر ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.