the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چندی گڑھ، 5 جون (یو این آئی) دوخواتین پہلوانوں سمیت چار ہندوستانی پہلوان وارسا میں آٹھ جون سے ہونے والے پولینڈ اوپن رینکنگ ورلڈ سیریز میں اپنامضبوط چیلنج پیش کریں گے۔

اس ٹورنامنٹ میں



ہندوستان نے وینش (53 کلوگرام) اور انشو ملک (57) خواتین کے زمرے میں اور روی کمار (61) و سمت (125) کوفری اسٹائل کیٹگری میں اتارا ہے۔

19 سال کی نوجوان پہلوان انشو رواں سیزن میں چوتھی بار رنگ میں اتریں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.