the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ماسکو، یکم اگست (ایجنسی) ایشین چمپئن شپ کی طلائی فاتح پوجا رانی (75 کلوگرام) اور عالمی چمپئن شپ کی کانسے فاتح لوولنا بورگوهین (69 کلوگرام) نے اپنے مقابلے جیت کر روس کے كاسپیسك میں چل رہے محمد سلام اماخانوو میموریل انٹرنیشنل باکسنگ ٹورنامنٹ -2019 کے سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا ہے، جس کے ساتھ ہندستان کے کل چار تمغے پکے ہو گئے



ہیں۔

انڈیا اوپن کی طلائی فاتح نیرج (57 کلوگرام) اور 2018 ورلڈ یوتھ باکسنگ چمپئن شپ کے کانسی فاتح جانی (60 کلوگرام) نے بھی جمعرات کو سیمی فائنل میں جگہ بنائی تھی جس کے بعد اس ٹورنامنٹ میں ہندستان کے کل چار تمغے پکے ہو گئے ہیں۔
2019 کےا سٹریڈجا کپ کی کانسی فاتح لوولنا نے کوارٹر فائنل میں روس کی ایناستازیا سگووا کو 5-0 سے شکست دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.