the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
فوکیٹ (تھائی لینڈ)، 6 اپریل (یو این آئی) ہندوستانی باکسر آشیش کمار نے شاندار فارم کو جاری رکھتے ہوئے بدھ کو یہاں تین دیگر ہندوستانی باکسروں کے ساتھ 2022 تھائی لینڈ اوپن انٹرنیشنل باکسنگ ٹورنامنٹ کے فائنل میں داخلہ حاصل کیا۔

مونیکا،



گووند ساہنی اور ورندر سنگھ نے بھی اپنے اپنے میچ جیت کر فائنل میں جگہ بنائی۔
ٹورنامنٹ کے پچھلے ایڈیشن میں 75 کلوگرام زمرے میں طلائی تمغہ جیتنے والے آشیش نے بدھ کو 81 کلوگرام زمرے کے سیمی فائنل میں انڈونیشیا کے مائیکل روبرڈ مستیکا پر 5-0 سے آسان جیت درج کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.