: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد ، 14 جولائی (یو این آئی) ہندوستان کے سابق تیز گیند باز ورون ریمنڈ آرون انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل ) 2026 میں سن رائزرز حیدر آباد (ایس آر ایچ) کے
ساتھ بطور بولنگ کوچ شامل ہوں گے۔ ورون نیوزی لینڈ کے سابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز جیمز فرینکلن کی جگہ لیں گے۔ سالہ ورون پہلی مرتبہ کو چنگ کے شعبے میں قدم رکھ رہے ہیں۔ 35