the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بنگلورو، 19 جنوری (یو این آئی) تمل ناڈو کے سابق بلے باز آر ستیش نے بنگلورو میں پولیس میں شکایت درج کرتے ہوئے کہا کہ انہیں سوشل میڈیا پر میچ فکس کرنے کے لیے کہا گیا تھا۔

14 جنوری کو درج کی گئی شکایت کے مطابق، ستیش کو تین جنوری کو بنی



آنند نامی ایک شخص نے ایک میچ ’’فکس‘‘ کرنے کے لئے 40 لاکھ روپئے کی پیشکش کی تھی اور اس شکایت کی تصدیق کرک انفو کرچکا ہے۔
ستیش نے بنگلورو کے جے نگر میں ڈرج اس شکایت میں ایسا بھی کہا ہے کہ "دو اور" کھلاڑی اس میچ کو فکس کرنے کے لیے "پہلے سے ہی راضی" ہوگئے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.