: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،23اگسٹ (ایجنسی) ہندوستان کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کی یونٹ نے سابق کپتان محمداظہرالدین کو حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن (ایچ سی اے) کا الیکشن لڑنے کے لئے اپنی منظوری دے دی ہے۔ اس سال جنوری میں ایچ سی اے کے الیکشن
میں اظہر حصہ نہیں لے سکے تھے لیکن جب بی سی سی آئی نے اظہر کو منظوری دے دی تو اظہر کو اس سال چناو میں کھڑے ہونے کا موقع مل گیا ہے۔ اس بات کی بھی خبر ہے کہ بی سی سی آئی نے ایچ سی اے کو ایک نوٹس بھیجا ہے جس میں بورڈ نے کہا کہ اظہر پر کسی طرح کی پابندی نہیں ہے اور اب وہ ایچ سی اے چناو میں حصہ لے سکتے ہیں۔