the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ڈھاکہ، 19 نومبر (یواین آئی) بنگلہ دیش کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر حبیب البشر 12 نومبر کو کورونا سے متاثر ہوگئے تھے اور انہیں پھیپھڑوں میں انفیکشن کی شکایت کی وجہ سے 16 نومبر کو اسپتال میں داخل



کرایا گیا ہے۔

حبیب البشر نے آج کہا کہ مجھے پیر کے روز اسپتال میں داخل کرایا گیا۔
ڈاکٹروں نےکہا کہ میرے پھیپھڑوں کا انفیکشن بڑھ گیا ہے اور مجھے فوراً اسپتال میں داخل کرانا ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.