: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 11اکتوبر(ایجنسی)فٹ بال کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے لاس ویگاس ہوٹل میں سال2009 میں ایک خاتون کے ساتھ جسمانی تعلق کا اعتراف کیا ہے تاہم صفائی دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے خاتون کی عصمت دری نہیں کی بلکہ یہ سب کچھ باہمی رضامندی سے ہوا تھا۔
font-size: 18px; text-align: start;">رونالڈو ان دنوں عصمت دری کے الزامات کا سامنا کررہے ہیں جس کی وجہ سے دنیا بھر میں ان کے امیج کو کافی نقصان پہونچا ہے۔ حالانکہ رونالڈو کے وکیل پیٹر کرسٹیانسین نے کہا کہ جووینٹس اسٹار کو اس معاملے پر اپنی خاموشی توڑنے کے لئے مجبور کیا گیا ہے۔