: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولکتہ، 7 مئی (یو این آئی) کورونا کی دوسری لہر کے باعث پیدا ہونے والے ملک گیر بحران کے بیچ یہاں دو فٹ بال کلب سماجی خدمت کے لئے آگے آئے ہیں۔
دونوں کلبوں نے وبا کے خلاف لڑائی میں ایک ساتھ کھڑے ہوکر لوگوں کے لئے مفت ویکسین کا انتظام کیا
ہے۔
کولکتہ فٹ بال لیگ میں باقاعدہ طور پر شامل ہونے والے دو کلبوں میں ساوتھرن کمیٹی اور کالی گھاٹ میلان ایسوسی ایشن ایف سی نے انڈین فٹ بال ایسوسی ایشن (آئی ایف اے) کے اشتراک سے جمعرات سے کولکتہ میں لوگوں کے لئے مفت ویکسینیشن مہم شروع کی ہے۔