the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
روستوف آن ڈان/22جون(ایجنسی) دفاعی چمپئن جرمنی کوایک۔ صفر سے شکست دینے والا میکسیکو ہفتہ کو جنوبی کوریا کے خلاف ہونے والے میچ میں جیت حاصل کرکے فیفا عالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں گروپ ایف سے ناک آؤٹ راؤنڈ سے اپنی جگہ یقینی کرنے اتریگا۔


font-size: 18px; text-align: start;">
میکسیکو کا عالمی چیمپئن جرمنی کے خلاف جیت کے بعد حوصلہ کافی بلند ہے اور اسے کوریا کے خلاف میچ میں یہ بات ثابت کرنی ہے کہ جرمنی پر اس کی فتح کوئی معجزہ نہیں تھا
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.