: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 26 جون (ایجنسی) ویسٹ انڈیز کے عظیم کرکٹر Brian Lara برائن لارا کو بدھ کے روز ممبئی کے ایک اسپتال سے چھٹی دے دی گئی جہاں انہیں اچانک سینے میں درد کے بعد
داخل کرایا گیا تھا۔
اسپتال کے ترجمان پراگ دھركے نے بتایا کہ لارا کو دوپہر 12 بجے چھٹی دی گئی۔
انہوں نے ساتھ ہی بتایا کہ لارا کی صحت ابھی ٹھیک ہے۔