: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سڈنی٥مارچ(ایجنسی)ہندوستانی خواتین کی کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار خاتون ٹی 20 عالمی کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان جمعرات کو ہونے والا سیمی فائنل مقابلہ بارش کی وجہ سے رد ہو گیا جس کے بعد لیگ اسٹیج کے دوران پوائنٹ ٹیبل
میں سرفہرست رہنے کی وجہ سے ہرمن پریت کور کی ٹیم نے خطابی مقابلے میں اپنی جگہ بنا لی۔ گروپ اے کے پوائنٹ ٹیبل میں ٹیم انڈیا نے چار جیت سے آٹھ پوائنٹ حاصل کئے، وہیں گروپ بی میں انگلینڈ کی ٹیم تین جیت اور ایک ہار سے 6 پوائنٹ حاصل کئے۔ اسی بنیاد پر ٹیم انڈیا نے فائنل میں جگہ بنائی۔