the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 28 اپریل (یو این آئی) ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا ( ڈبلیو ایف آئی) کے سربراہ برج بھوشن شرن سنگھ پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کی خواتین کھلاڑیوں کی شکایت پر دہلی پولیس جمعہ کو سپریم کورٹ کے سامنے کہا کہ آج اس معاملے میں ایف آئی آر درج کی جائے گی۔
چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور پی ایس



نرسمہا کی بینچ کے سامنے دہلی پولیس کی طرف سے پیش ہوئے سالیسٹر جنرل تثار مہتا نے کہا کہ شکلیت کے مطابق ایف آئی آر آج یعنی 28 اپریل کو درج کی جائے گی۔
بینچ نے سالیسٹر جنرل کا بیان درج کرتے ہوئے کہا کہ درخواست گزاروں، خاص طور پر ایک نابالغ کی حفاظت کے پہلوؤں کے مد نظر اس معاملے پر اگلے ہفتے مزید سماعت کی جائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.