: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
سڈنی، 27 نومبر (یواین آئی) کپتان آرون فنچ (114) اور سابق کپتان اسٹیون اسمتھ (105) کی سنچریوں کی بدولت آسٹریلیا نے ہندوستان کو پہلے ون ڈے میں 66 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک ۔
صفر کی برتری حاصل کرلی۔
اس جیت کے ساتھ ہی آسٹریلیا کو آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ میں 10 پوائنٹس ملے۔