the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
لندن، 4 جون (یو این آئی) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) کو آخرکار لارڈس کے تاریخی میدان پراپنا فائنل مل سکتا ہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اس وقت لارڈز



میں فائنل میچ کے انعقاد پر غور کر رہی ہے۔

گزشتہ سال کھیلا گیا ڈبلیو ٹی سی کا فائنل میچ لارڈز میں کھیلا جانا تھا لیکن کوروناوبا کے باعث اسے ساؤتھمپٹن ​​میں کھیلا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.