the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

بھونیشور،10 جون (ایجنسی) آکاش دیپ سنگھ کی شاندار ہیٹ ٹرک اور ورن کمار کے دو گولوں کی مدد سے میزبان ہندستان نے Uzbekistan ازبکستان کو پیر کے روز ایک طرفہ میچ میں 0-10 سے شکست دے کرFIH ایف آئی ایچ ہاکی سیریز فائنلس کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

ہندستان کی پول اے میں یہ مسلسل تیسری فتح ہے۔ اس نے اپنے مقابلے میں روس کو 0-10 سے پھر پولینڈ کو 1-3 سے شکست دی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ شہریوں کے لئے سنگل کثیر المقاصد شناختی کارڈ کے خیال کی حمایت کرتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.