: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/28فروری(ایجنسی) اسی سال نومبر میں بھونیشور میں ہونے والے مرد ہاکی ورلڈ کپ میں ہندوستان کو مشکل گروپ ملا ہے، ایف آئی ایچ نے 28 نومبر سے 16 ڈدسمبر تک چلنے والے ہاکی کے اس میلے کا شیڈول کا اعلان کردیا ہے.
کل چار- چار ٹیموں کے، اے، بی، سی اور ڈی کے چار گروپ بنائے گئے ہیں. ہندوستانی ٹیم گروپ
سی میں ہے. ہندوستانی ٹیم کے ساتھ اس گروپ میں بیلجیم جیسے مضبوط ٹیم کو رکھا گیا ہے، لیکن اسکے علاوہ باقی دنوں ٹیمیں کمزور ہیں، اس گروپ کی باقی دو ٹیمیں کناڈا اور ساؤتھ آفریقہ ہے، ہندوستان کے لیے گروپ سی میں اولمپک کی سلور میڈلسٹ ٹیم بلجیم مشکل کھڑی کرسکتی ہے، بلجیم اس وقت دنیا میں تیسرے نمبر کی رینکنگ کی ٹیم ہے.