the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
نئی دہلی ، 11 مئی (یواین آئی) ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی اور ان کی بیوی انوشکا شرما نے جس فنڈ ریزنگ مہم ’ ان دز ٹوگیدر‘ کی شروعات کی تھی ، انہوں نے اس کے ذریعہ پانچ



کروڑ روپئے کی رقم جمع کرلی ہے۔
سات مئی سے اب تک پانچ دن میں اس مہم کے ذریعہ 5.22 کروڑ مل چکے ہیں۔
اس مہم کو پورا کرنے کے لئے اگلے دو روز میں 1.78 کروڑ روپئے کی ضرورت ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.