the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
فرانس/3جولائی(ایجنسی) امریکہ نے خاتون ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ (فیفا خواتین ورلڈ کپ) میں شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل میں جگہ بنا لی ہے- اس نے منگل دیر رات کھیلے گئے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو 1-2 سے ہرایا- امریکہ کی ٹیم لگاتار تیسری بار ورلڈ کپ کے فائنل میں



پہنچی ہے- پچھلی بار اس نے خطاب اپنے نام کیا تھا-
امریکہ اور انگلینڈ کے درمیان فرانس میں کھیلے گیا میچ بے حد دلچسپ رہا- اس میں پہلا گول امریکہ کی طرف سے کیا گیا - امریکہ نے 10 ویں منٹ میں شاندار مظاہرہ کیا اور کرسٹینا نے گول کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.