: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی / کولکتہ/26اکتوبر(ایجنسی) 25 اکتوبر ہندوستان کی میزبانی میں کھیلا جارہا فیفا انڈر17 ورلڈ کپ کا خطابی مقابلہ ہفتہ کو اسپین اور انگلینڈ کے
درمیان کھیلا جائے گا. انگلینڈ اور اسپین نے سیمی فائنل میں، برازیل اور مالی کو 1-3 کے سکور سے شکست دیتے دی. برازیل اور مالی نے ہفتہ کو تیسری جگہ کے لئے مقابلہ کریں گے.