the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
زیورخ/2مئی(ایجنسی) بین الاقوامی فٹ بال فیڈریشن (فیفا) کے صدرGianni Infantino  جياني انفنٹنہو نے آٹھ ٹیموں کے ساتھ ہر دو سال میں منی فٹ بال



ورلڈ کپ کرانے کی تجویز دی ہے۔

چار سال کے وقفے پر ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کے علاوہ ہر دو سال میں یہ ٹورنامنٹ کرائے جانے کی تجویز ہے۔ اس ٹورنامنٹ کو آٹھ ٹیموں کے درمیان کرانے کی تجویز ہے اس لئے اسے فائنل 8 کے نام سے جانا جائے گا جسے گلوبل نیشنل لیگ کے ختم ہونے سے جوڑ کر دیکھا جا رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.