: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 30 دسمبر (یو این آئی ) اولمپک کوالیفائنگ کے لئے پیر کو سابق عالمی چمپئن شپ کے کانسی فاتح وکاس کرشنن (69 کلوگرام) اور دولت مشترکہ کھیلوں کے میڈلسٹ گورو سولنکی (57 کلوگرام) سمیت آٹھ مرد مکے بازوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔
بیلاري کے اسپائير انسٹی ٹیوٹ آف
اسپورٹس میں پیر کو پہلے اولمپک کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے لیے آٹھ مکے بازوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔
جن باکسر نے گزشتہ دو دن میں ٹرائل جیتے ہیں ان میں 75 کلوگرام کلاس میں اشیش کمار، 81 کلو گرام کلاس میں سچن کمار، 91 کلوگرام کلاس میں نمن تور اور 91+ کلوگرام کلاس میں ستیش کمار شامل ہیں۔