the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
فاتوردا، 24 نومبر (یواین آئی) ہیرو انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل) کے ساتویں سیزن میں بدھ کے روز یہاں جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں جب میزبان ایف سی گوا کا مقابلہ ممبئی سٹی ایف سی سے ہوگا تو شائقین کو دلچسپ



مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔

ممبئی سٹی کے کوچ سرگیو لوبیرا طویل عرصے سے اپنے کھلاڑیوں کو پچ کے چاروں طرف اسپرے پاس دینے کے لئے معروف ہیں۔
جب وہ گوا کے کوچ تھے ، تو انہیں فی میچ اوسطا 535 پاس دیے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.