: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/30اگست(ایجنسی) ہندوستان کی بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال نے 18 ویں ایشیائی کھیلوں میں کانسے میڈل جیتا. سائنا کا ایشین گیمز میں یہ پہلا میڈل ہے. اس کامیابی پر والد ہرویر سنگھ نے بیٹی سائنا کو قیمت تحفہ گفٹ کیا ہے، والد سے ملے گفٹ کو لیکر سائنا کافی خوش ہے، اسکو لیکر سائنا نے ٹیوٹر پر اپنیے جذبات کو ظاہر کرتے ہوئے والد کا شکریہ ادا کیا.