: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی ، 29 مارچ (ایجنسی) ون ڈے کرکٹ میں تیز رفتار سنچریا ں ا سکور کرنے میں انگلش بلے باز سب سے آگے نکل گئے ہیں ۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">گزشتہ 3سال میں 5 یا زائد سنچریاں بنانے والے 15 بلے باز وں کی فہرست میں انگلینڈ کے جونی بیئر سٹوپہلے نمبر پر موجود ہیں ، انگلش بلے باز نے 6 سنچریاں بناتے ہوئے فی اننگز 76گیندوں کا استعمال کیا۔ ان کے ہم وطن جیسن روئے نے اتنی ہی سنچریوں کے دوران ہر ایک کیلئے 83 گیندیں صرف کیں۔