the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 16 اکتوبر (ایجنسی) زبردست فارم میں چل رہے تیز گیند باز امیش یادو کو ویسٹ انڈیز کے خلاف پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز کے پہلے دو میچوں کے لئے زخمی تیز گیند باز Shardul Thakur شاردل ٹھاکر کی جگہ ہندوستانی ٹیم میں



شامل کیا گیا ہے۔

ٹھاکر کو حیدرآباد میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹسٹ میں اپنے ٹسٹ کریئر کاکرنے کا موقع ملا تھا لیکن انہیں اپنے دوسرے اوور میں زخمی ہوکر میدان سے باہر جانا پڑا تھا۔ آل انڈیا سلیکشن کمیٹی نے زخمی ٹھاکر کی جگہ امیش کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.