: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ناگپور، 11 نومبر (یو این آئی ) فاسٹ بولر دیپک چاهر نے بنگلہ دیش کے خلاف فیصلہ کن ٹوئنٹی 20 میچ میں اپنے مین آف دی میچ منتخب ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں آخر کار برسوں کی محنت کا پھل حاصل ہو گیا ہے۔
دیپک
نے وي سي اے اسٹیڈیم میں اپنے کیریئر کا بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے 3.2 اوور میں محض سات رن پر چھ وکٹ کی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا اور مین آف دی میچ بھی رہے۔
اسی کے ساتھ ہندستان نے تین میچوں کی ٹوئنٹی 20 سریز کو 2-1 سے جیت لیا۔