the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، یکم جون (یواین آئی) برطانیہ حکومت نے انگلینڈ کے دورے پر جانے والے ہندوستانی مرد و خواتین ٹیم کے کھلاڑیوں، کوچنگ اور معاون عملے کے خاندانوں کو اپنے اہل خانہ کے ساتھ دورے پر جانے کی منظوری دے دی ہے۔

مردوں کی



ٹیم تقریبا چار ماہ تک ٹور پر ہوگی۔
اس دوران انگلینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز سے قبل وہ نیوزی لینڈ کے خلاف ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئنشپ کا فائنل کھیلے گی، جبکہ خواتین ٹیم کو ایک ٹیسٹ، اس کے بعد تین ون ڈے اور تین ٹی 20 میچ کھیلنے ہیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.