the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
واشنگٹن، 25 جولائی (یواین آئی) فارمولہ ون یونائیٹیڈ اسٹیٹس گراں پری (ایف ون یو ایس پی) کو کورونا وبا کے سبب رد کردیا گیا ہے۔

ایف 1 یو ایس گراں پری ریس کا انعقاد اس سال اکتوبر میں ٹیکساس کے آسٹن میں واقع سرکٹ



آف امریکاس میں ہونے والا تھا لیکن ٹکساس میں کورونا وبا کے سبب اسے منسوخ کرنا پڑا۔

سرکٹ آف دی امریکاس کے صدر بابی ایپسٹین نے جمعہ کے روز کہا کہ میرا خیال ہے کہ ہر کسی کو یہ لگتا ہے کہ اس ریس کا انعقاد جان لیوا کام کرنے جیسا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.