: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شارجہ ، 04 نومبر (یو این آئی)سن رائزرس حیدرآباد کے اسپنر شہباز ندیم نے کہا کہ انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) میں پلے آف کا مقام داؤ پر لگے ہونے کے باوجود انہوں نے ممبئی انڈینز کے خلاف اس اہم میچ میں کسی دوسرے میچ کی طرح 10
وکٹ سے جیت حاصل کرنے میں مدد ملی۔
ندیم نے میچ کے بعد پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم پر کچھ زیادہ دباؤ تھا کیونکہ یہ ہمارے لئے بہت اہم میچ تھا۔
لیکن ہم نے اپنے آخری چند میچ جیتے تھے اور ہماری ٹیم اچھی تال میں تھی ۔