the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چنئی، 14اپریل (یو این آئی) کولکتہ نائٹ رائیڈرس (کے کے آر) کے خلاف یہاں منگل کو آئی پی ایل2021کے پانچویں مقابلے میں زبردست واپسی کی بدولت میچ جیتنے کے بعد ممبئی انڈینس کے کپتان روہت شرما نے کہاکہ ٹیم کے ہر کھلاڑی نے اچھافائٹ بیک کیا، جس نے ٹیم کو



ہارتا ہوا میچ جیتایا روہت نے کہاکہ اکثر اس طرح کا میچ دیکھنے کو نہیں ملتا۔
اس میچ سے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے اور یہ ہمیں آگے بڑھنے میں مدد کرے گا۔
کے کے آر نے پاور پلے میں شاندار بلے بازی کی اور راہل چہار آئے اور ہمیں درمیان میں اہم وکٹ دلائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.