: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 12 دسمبر (یو این آئی ) ہندوستانی اوپنر لوکیش راہل کا خیال ہے کہ آسٹریلیا میں سال 2020 میں ہونے والے آئی سی سی ٹی -20 ورلڈ کپ سے پہلے ہر مقابلہ ایک سبق کی طرح ہے۔
ہندستان نے
ممبئی کے وانکھیڑے میدان پر ویسٹ انڈیز کے خلاف فیصلہ کن کرو یا مرو کے میچ میں بدھ کو 67 رن سے جیت اپنے نام کر کے سریز 2-1 سے جیت لی ہے۔
اس میچ میں اپنی 91 رن کی اننگ سے راہل کو مین آف دی میچ منتخب کیا گیا۔