نیویارک، 28 اگست (یو این آئی) برطانیہ کے ڈین ایونز نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں روس کے کیرن کھچانوف کو اب تک کے سب سے طویل مقابلے میں شکست دی ہے۔
انو اس نے فائنل سیٹ میں 0-4 سے نیچے
سے شاندار واپسی کی اور منگل کو کھیلے گئے یوایس اوپن کی تاریخ کے طویل ترین میچ میں یہ میچ جیت لیا۔ انو اس نے پانچ گھنٹے 35 منٹ تک جاری رہنے والے میچ میں کیرن کھچا نوف کو 6-7(6)، 7-6(2)،7-6(4)،4-6،6-4 سے جیت لیا۔